Home / پاکستان / کوئٹہ ،شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کوئٹہ ،شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کوئٹہ ،شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے کوئٹہ میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے افغان باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ اور حوالہ اور ہنڈی کا غیرقانونی کاروبارکرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے بلوچستان کی ایک ٹیم نے افغان باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ کو گرفتار کیا جو نادرا اہلکاروں کی ملی بھگت سے افغان باشندوں کے شناختی کارڈ بناتا تھا اسی طرح ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے علمدار روڈ اور ڈاکٹربانو روڈ پر کارروائی کی جس میں حوالہ اور ہنڈی کاغیرقانونی کاروبارکرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور ان مزید تفتیش جاری ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے

آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …

Skip to toolbar