لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت جیل جاتے ہی آپس میں لڑ پڑی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی کا جیل بھرو تحریک کے پہلے روز ہی جیل میں جھگڑا ہو گیا۔پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پہلی ہی رات کوٹھ لکپت جیل میں شاہ محمود ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ جھگڑا ہوا جسکی وجہ سے انہیں الگ الگ جیل میں رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تینوں سینئر رہنما ایک دوسرے کو گرفتاری کا الزام دیتے رہے۔عامر میر نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)لاہور کے دفتر چائے پینے جا رہے تھے جب پنجاب پولیس نے انہیں گرفتار کیا۔
Tags #AsadUmar #AzamSwati #jailBharoTehreek #PakistanTehreek_e_insaf #ShahMehmoodQureshi
Check Also
ڈومیسائل کا حصول آسان ترین ہوگیا، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے ترامیم
پی فارم ،نوٹری پبلک ٹکٹ کی شرائط کوڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی فائل جمع کروانے کیلئے ختم …
انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ،نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنا دیئے ‘عظمیٰ بخاری
مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں،پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، …
انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ (ن) لیگ کا ویژن اور ترجیح ہے’ مریم نواز شریف
ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو مساوی مواقع، انصاف اور عزت …
پاکستان کو جون تک دوست ممالک سے لئے گئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کرانا ہو گی’ ٹیکس ایڈوائزرز
ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے قرضوں کی معیاد میں توسیع کی پالیسی صرف تین دوست ممالک …
عمران خان ،پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کیلئے جبر ،ظلم کا ہر ہتھکنڈا آزمایا جا چکا ‘ مسرت جمشید چیمہ
طاقت کے نشے میں چُور حکمران جتنے مرضی چوکے چھکے مار لیں عوام جلد ان …
سروسز ہسپتال لاہور میں اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح
اینٹی ریپ کرائسز سیل میں شواہد کا ڈیٹا اکٹھا کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہو …