Breaking News
Home / انٹر نیشنل / پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا

پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا

پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید تناو¿ کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کر دئیے، 5 اگست 2019 ءکے بعد دوسری بار سرکاری ویزے جاری کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اکتوبر تک دی گئی ویزا درخواستوں پر ویزے جاری کئے گئے،بھارت نے 20 پاکستانی سفارت کاروں اور اہلکاروں ویزے جاری کیے ،پاکستان نے 6 بھارتی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو ویزے دیئے،ویزوں کے اجرا کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ …

Skip to toolbar