Home / پاکستان / وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے، فواد چوہدری

وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے، فواد چوہدری

وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے۔

جمعہ کو کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دینے کے متعلق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی نے پی ای سی کو کہا ہے کہ درمیانے درجے کی کنٹریکٹر کمپنیوں کو ریلیف دیا جائے۔

فواد چوہدری نے کہاکہ پی ای سی کو کہا ہے وزیر اعظم تعمیراتی پیکج کی روح کے مطابق کنٹرکٹر کمپنیوں کو ریلیف دے، پی ای سی ڈی اور سی کیٹیگری کنٹریکٹر کو فیس کی مد میں 25 فی صد ریلیف دے۔فواد چوہدری نے کہاکہ انجینئرز رکھنے کی شرط کام ملنے کے بعد نافذ ہوگی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے

آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …

Skip to toolbar