نورا فتیحی بالی ووڈ کی پرفیکٹ ڈانسروں میں شمار کی جاتی ہیں ۔ وہ جو کچھ بھی پہنتی ہیں وہ ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتا ہے ۔ نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس کے ویڈیوز شیئر کرکے فینس کی تعریف حاصل کرتی رہی ہیں ۔ حالانکہ ان دنوں وہ اپنے گلیمرس تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ فینس کو ان کا یہ انداز کافی پسند آرہا ہے
حال ہی میں نورا فتیحی نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان میں سے ایک میں وہ لال رنگ کی باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے
ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ وہ کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔
نورا فتیحی ۔
نورا فتیحی ۔
نورا فتیحی ۔
نورا فتیحی ۔
نورا فتیحی ۔