Breaking News
Home / پاکستان / نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردد حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں‘ مریم نواز

نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردد حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں‘ مریم نواز

نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردد حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں‘ مریم نواز

نواز شریف سزا یافتہ نہیں بلکہ انتقام یافتہ ہیں،نواز شریف کے لئے اللہ ہی کافی ہے ‘ نائب صدر مسلم لیگ (ن)

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردید حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں، نواز شریف سزا یافتہ نہیں بلکہ انتقام یافتہ ہیں۔

ٹوئٹر پر مولانا عبدالغفور حیدری اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ویڈیو بیانات پر مبنی ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب جانتے تو تھے ہی مگر اس تازہ ترین انکشاف سے اس بات پر مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردید حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سزا یافتہ نہیں انتقام یافتہ ہیں۔ نواز شریف کے لیے اللہ کافی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

بیرون ملک ڈپلومیٹس کی تقرری کے عمل میں چیمبرز کو بھی شامل مشاورت کیا جائے’لاہور چیمبر کا مطالبہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر …

پاکستان میں پنجاب کا میڈیکل سسٹم سب سے بہتر ہے’خواجہ سلمان رفیق

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری …

وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم سے ملاقات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس کے …

ہمیں اپنی رفتار کو تیز کر کے 77سالوں کا نقصان پورا کرنا ہے’ احسن اقبال

پاکستان کی آبادی میں اضافہ تیز ،وسائل گھٹ رہے ،ملکی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل …

لبنان اس وقت تقریباً 20 لاکھ شامی باشندوں کی میزبانی کر رہا ہے جبکہ 800,000 …

یونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیا

ایتھنز میں شامی سفارت خانے کے باہر شام کے باشندوں نے جشن منایا اور بشارالاسد …

Skip to toolbar