عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے، ذرائع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ذرائع نے بتایاکہ عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔
Tags #NawazSharif #Politics
Check Also
ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے
آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …