Breaking News
Home / پاکستان / میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ، مریم نواز

میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ، مریم نواز

میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ، مریم نواز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ میاں صاحب نے اپنی تقریر سے سماں باندھ دیا۔

انہوں نے کہاکہ میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں، میری طرف سے میڈیا کو مباکباد بھی اور شاباش بھی۔

انہوں نے کہا کہ زنجیروں کو توڑنا چاہیے ان کی عزت نہیں کرنی چاہیے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar