Home / پاکستان / موجودہ مہنگائی کی وجہ عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہے، اسد عمر

موجودہ مہنگائی کی وجہ عالمی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہے، اسد عمر

اسلام آباد اپریل 03 (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مہنگائی میں اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ہوا ہے۔

ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نےکہا کہ کراچی کے لیے بجلی، کے فور اور 300 ارب روپے کے سرکلر ریلوے منصوبے پر کام جاری ہے، 300 ارب روپے کی بھاری رقم کراچی سرکلر ریلوے کے لیے دی جائے گی جب کہ گرین لائن اگست میں کام شروع کردے گی۔

انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی روپے کی قدر کم کرنے کی پالیسی خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نےکی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک ڈالر بھی خرچ کیے بغیر روپے کی قدر میں 16 روپے کا استحکام آیا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar