Home / انٹر نیشنل / مشرقی وسطیٰ کے دیگر کئی مسلم ممالک بھی ایک سال کے اندر اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیلی وزارت خارجہ

مشرقی وسطیٰ کے دیگر کئی مسلم ممالک بھی ایک سال کے اندر اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیلی وزارت خارجہ

مشرقی وسطیٰ کے دیگر کئی مسلم ممالک بھی ایک سال کے اندر اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیلی وزارت خارجہ
یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے گزشتہ روز کہا ہے کہ عمان سمیت دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل کو ایک سال کے اندر تسلیم کر لیں گے۔ایلیو بینجمن جو وزارت خارجہ میں مشرق وسطیٰ اور امن عمل ڈویژن کے سربراہ ہیں نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ سال امریکہ کی ایما پر مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے ممالک کے ساتھ باضابطہ تعلقات استوار کرنے کی کوششوں کوکامیابی سے آگے بڑھایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کو بریفینگ دیتے ہوئے بینجمن کا کہنا تھا کہ ہم بنیادی طور پر خطے کے تمام ممالک ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ سے بات کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ان میں سے ہر ایک مسلم ملک کو یہ فیصلہ خود کرنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا صحیح وقت کونسا ہے اور کیسے اس عمل کو بروئے کار لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت ہر ایک کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔عمان کے ساتھ بھی ہمارا معاہدہ عنقریب ہو جائے گا اور اس حوالے سے عمان کے حکمران ہمارے ساتھ کافی تعاون کر رہے

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar