Breaking News
Home / صحت / مسلم لیگ (ن) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

مسلم لیگ (ن) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

بلوچستان 21 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے کلثوم پروین کے انتقال کی تصدیق کی۔

سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور گزشتہ کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

لیبیا کشتی حادثہ،ڈوبنے والے 73میں سے 63پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

کشتی پر سوار افراد میں 10بنگلادیشی بھی شامل تھے، جاں بحق ہونیوالوں کی اکثریت کا …

سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے’مریم نواز شریف

ترقی کے لئے اپنی بیٹیوں کو جدید علوم اور آئی ٹی کی مہارتوں سے آراستہ …

Skip to toolbar