Breaking News
Home / شوبز / مجھے اب کس طرح کا کام کرنا چاہیے،ایکشن تھرل یا رومانوی کہانی؟

مجھے اب کس طرح کا کام کرنا چاہیے،ایکشن تھرل یا رومانوی کہانی؟

مجھے اب کس طرح کا کام کرنا چاہیے،ایکشن تھرل یا رومانوی کہانی؟

اداکار عمران اشرف نے اپنے اگلے کردار کےلئے مداحوں سے رائے مانگ لی

لاہورفروری 19(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار عمران اشرف نے اپنے اگلے کردار کےلئے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے سوال پوچھا کہ مجھے اب کس طرح کا کام کرنا چاہیے،ایکشن تھرل یا رومانوی کہانی؟۔

عمران اشرف کا ان دنوں نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ”رقص بسمل “کافی مقبول ہوا ہے۔ڈرامہ رقص بسمل ، شازیہ وجاہت اور مومنہ درید کی مشترکہ پروڈکشن ہے جس کی کاسٹ میں عمران اشرف کے علاوہ سارہ خان ، انوشے عباسی ، محمود اسلم ، سلیم معراج ، مومن ثاقب ، ندا ممتاز، فرقان قریشی اور گل رعنا شامل ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ …

Skip to toolbar