Home / شوبز / متحدہ عرب امارات میں”رادھے“ کے ٹکٹ کی بکنگ کا آغاز

متحدہ عرب امارات میں”رادھے“ کے ٹکٹ کی بکنگ کا آغاز

متحدہ عرب امارات میں”رادھے“ کے ٹکٹ کی بکنگ کا آغاز

فلم 13 مئی کو ریلیز ہوگی۔گزشتہ پیر کو فلم کا گانا ریلیزکیا گیا تھا

ممبئی اپریل 30 (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’رادھے‘ کے ٹکٹ بک کرنے کا آغاز متحدہ عرب امارات میں ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای کے سنیما میں سلمان خان کی فلم دیکھنے کے لئے ٹکٹس کی بکنگ شروع ہوگئی ہے۔فلم 13 مئی کو ریلیز ہوگی۔گزشتہ پیر کو فلم کا گانا ریلیزکیا گیا تھا جسے 24 گھنٹے کے دوران ہی 3 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا تھا۔جبکہ اس سے قبل فلم کے ٹریلر کو بھی کروڑوں مداحوں نے خوب پسند کیا تھا۔واضح رہے کہ فلم ’رادھے‘ میں اداکار جیکی شروف، رندیپ ہودا اور اداکارہ دیشا پٹانی بھی شامل ہیں

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

شاہ زین بگٹی نے ملک میں نئے انتخابات کروانے کی مخالفت کردی

ورثے میں ملی مہنگائی اور خراب معیشت پر قابو پاکر عوام کیلئے آسانیاں اور بنیادی …

Skip to toolbar