بمبئی دسمبر 24 (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوشی کپور کے ایک لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں اور اکاونٹ ویریفائیڈ ہے۔ حالانکہ وہ صرف 409 لوگوں کو فالو کر رہی ہیں۔
بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ شری دیوی اور بینی کپور کی بیٹیاں جھانوی کپور اور خوشی کپور سب سے مشہور اسٹار کڈس میں سے ایک ہیں۔ بڑی بیٹی جھانوی کپور گلیمر کی دنیا میں انٹری کرچکی ہیں۔ اب ان کی چھوٹی بیٹی کے ڈیبیو کا مداح انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن کی ناتن نویا نویلی نندا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کو پبلک کیا۔ اب شری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور اپنے انسٹا گرام اکاونٹ کو پبلک کرلیا ہے۔
خوشی کپور کا اکاونٹ اب تک پرائیویٹ تھا، اس میں ان کی ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس تصویریں دکھائی دے رہی ہیں۔
خوشی کپور کے ایک لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں اور اکاونٹ ویریفائیڈ ہے۔ حالانکہ وہ صرف 409 لوگوں کو فالو کر رہی ہیں۔
خوشی کپور کی گلیمرس تصویریں دیکھ کر آپ کو ان میں اسٹار والی جھلک ابھی سے نظر آجائے گی۔ انہوں نے کئی خوبصورت سولو تصویریں شیئر کی ہیں
#خوشی_کپور، #بالی_ووڈ، #شری_دیوی، #سوشل_میڈٰیا، #تصاویر،