Home / انٹر نیشنل / جسم فروشی کوئی جرم نہیں، ممبئی ہائیکورٹ

جسم فروشی کوئی جرم نہیں، ممبئی ہائیکورٹ

جسم فروشی کوئی جرم نہیں، ممبئی ہائیکورٹ

قانون میں ایسی کوئی شق نہیں جس میں اپنی مرضی سے جسم فروشی جرم ہو‘گرفتار خواتین کی رہائی کا حکم

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ممبئی ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ جسم فروشی کوئی جرم نہیں یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک گیسٹ ہاﺅس سے چھاپے کے دوران گرفتار کی گئیں تین خواتین جسم فروشوں کو فور ی طور پر رہائی کا حکم دیا۔

عدالت کے جج پرتھوی راج چون کا کہنا تھا کہ قانون میں ایسی کوئی شق نہیں جس میں اپنی مرضی سے جسم فروشی جرم ہو۔

زبردستی کسی مرد یا عورت سے جسم فروشی کا کاروبار کرانا جرم ہے، تینوں خواتین کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ میٹرپولٹن مجسٹریٹ کا اقدام غیر قانونی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

شوکت عزیز اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ملزمان پر فردجرم عائد کی کارروائی ایک مرتبہ پھر موخر

شوکت عزیز اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ملزمان پر فردجرم …

Skip to toolbar