Home / پاکستان / تحریک انصاف میرے سوالوں کا جواب دینے میں ناکام ہوگئ ہے، بلاول بھٹو

تحریک انصاف میرے سوالوں کا جواب دینے میں ناکام ہوگئ ہے، بلاول بھٹو

میری پریس کانفرنس کو چار روز ہوگئے پی ٹی آئی نے کوئی جواب نہیں دیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو، بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ میری پریس کانفرنس کو چار روز ہوگئے پی ٹی آئی نے کوئی جواب نہیں دیا، مالم جبہ کرپشن کا جواب دو، بی آر ٹی کرپشن کا جواب دو، سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہاکہ فارن فنڈنگ میں ہونے والی کرپشن کا جواب دو، ابراج گروپ اور کے الیکٹرک کی کرپشن کا جواب دو، آٹا، چینی، پیٹرول، پی آئی اے اور بلین ٹری منصوبے میں ہونے والی کرپشن کا جواب دو۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar