Breaking News
Home / پاکستان / بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سینیٹر فروغ نسیم نے تیسری مرتبہ بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیا۔

فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے ایک بار پھر حلف اٹھایا جہاں ایوانِ صدر میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا جس کے بعد فروغ نسیم نے پھر کابینہ کا حصہ بن گئے۔بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری مرتبہ وفاقی وزارت قانون کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

یاد رہے کہ فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی وکالت کےلئے استعفیٰ دیا تھا جبکہ اس سے قبل انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وکالت کے لیے بھی مستعفی ہو کر دوبارہ کابینہ میں آئے تھے۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

ٹیکس قوانین کے بنیادی اصول سادہ ،آسان ہیں’چیف کمشنر آر ٹی او لاہور احمد شجاع خان

لاہور ٹیکس بار کے زیر اہتمام ”پاکستان میں ٹیکس قوانین کے بنیادی اصول ”کے عنوان …

قتل و غارت کرنیوالے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں’وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و …

پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7سال تک قید ہوگی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی …

الیکشن کے بعد سے بلاول خود کو ٹرمپ کا فیملی فرینڈ مشہور کرواتے رہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

محسن نقوی، بلاول نے پیسے دے کر جو پاسز خریدے وہ بھی منسوخ ہو گئے …

ریفنڈز کیلئے ہزاروں درخواستیں پڑی ہیں لیکن ادائیگی نہیں ہو رہی’ پاکستان ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

ایف بی آر ریفنڈز کے عمل کو آسان بنائے،فاسٹر سسٹم کی طرح انکم ،سیلز ٹیکس …

کاروباری رہنمائو ں کو فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کیا جائے ‘ راجہ وسیم حسن

تجارتی مراکز کے علاقوں میں پارکنگ پلازوں کی تعمیر کو ترجیح دی جائے’ صدر لوہا …

Skip to toolbar