Home / صفحۂ اول / آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہوگئے

آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہوگئے

آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہوگئے

نئی دہلی اپریل 26 (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا کے زور کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹرز کے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کو ادھورا چھوڑنے کا سلسلہ تیز ہوگیا.

اینڈریو ٹائی کے بعد آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن بھی آئی پی ایل سے الگ ہو گئے۔ آسٹریلوی کرکٹرز ذاتی وجوہات کی بنا پر لیگ چھوڑ کر واپس جارہے ہیں۔

اینڈریو ٹائی پہلے ہی لیگ چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں.

بھارت کےروی چندرن ایشون کوویڈ 19 کی وجہ سے لیگ سے دستبردار ہوئے۔بھارت میں کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے لیگ کوجاری رکھنے پر منتظمین کوشدید تنقید کاسامنا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ لیگ کے ملتوی ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

ئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے

آئی سی سی اجلاس،محسن نقوی 12مارچ کو دبئی جائینگے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان …

Skip to toolbar