ٹرمپ کے غزہ پرقبضے کا منصوبہ خطے میں افراتفری اور کشیدگی پیدا کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے’ترجمان غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی آزادی، خود مختاری اور سلامتی کے برخلاف بیان نے دنیا میں ہلچل مچا …
Read More »کاروباری معلومات میں جعلسازی؛ امریکی عدالت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن امریکی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کیس میں ان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل …
Read More »حوثیوں اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا تبادلہ خطے کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہا،اقوام متحدہ
اسرائیل کی جانب سے یمن میں انسانی بنیادوں پر کارروائیوں کو نقصان پہنچانے پر تشویش ہے،بیان نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کی جانب سے گزشتہ چند دنوں کے دوران یمن کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیاہے کہ حوثیوں اور اسرائیل کے درمیان …
Read More »تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
مذکورہ امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندیوں کا اطلاق 27 دسمبر سے ہوگا،چینی وزارت خارجہ بیجگ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چین کی حکومت نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت …
Read More »مسیحی برادری (کل ) کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات ہوں گی،کرسمس ٹریز سج گئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل 25دسمبر بروز بدھ کوکرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منائے …
Read More »اسرائیلی کی غزہ میں بربریت، تازہ کارروائیوں میں مزید 77 فلسطینی شہید
غزہ میں دو سکولوں پر اسرائیلی بمباری سے15 فلسطینی شہیدہوئے، غیر ملکی میڈیا غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، صیہونی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 77 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں دو سکولوں پر …
Read More »شام ، طرطوس پر 2012 کے بعد سے اب تک کی شدید ترین اسرائیلی بم باری
اسرائیل کے10سے زیادہ حملے ، ہونے والے نقصان کو کیمروں کی آنکھ نے محفوظ کر لیا طرطوس(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )اسرائیل نے گذشتہ شب آٹھ گھنٹے سے زیادہ تک شام کے ساحلی شہر طرطوس کو بم باری کا نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران میں …
Read More »نیتن یاہو غزہ پر معاہدے کے لیے تیار
امید ہے شام میں بفر زون پر اسرائیل کا قبضہ عارضی ہو گا، امریکہ واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ پر ایک معاہدے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
