ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے’وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز کا کہنا تھا …
Read More »پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
نیویارک( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم …
Read More »حوثیوں کا بھی وہی حال کریں گے جو حماس اور حزب اللہ کا کیا ، اسرائیلی دھمکی
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے نہ روکے تو حوثیوں کو بھی اسی خطرے کا سامنا ہوگا جس قابل رحم قسمت سے حماس اور حزب اللہ کے بعد بشار الاسد کو گزرنا پڑا …
Read More »قابض فوج کی لبنان میں دراندازی، کئی مکانات کو آگ لگا دی
بیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی ایک نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے جنوب میں مرجعیون گورنری کے میں قنطارا اور طیبہ قصبوں میں دراندازی کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے کئی شہری مکانات کو نذر آتش کر …
Read More »شام کے خلاف مغربی ملکوں کی عائد کردہ پابندیاں فوری ختم کی جائیں، یو این نمائندے کا مطالبہ
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیر پیڈرسن نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے خلاف عائد کردہ مغربی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ غیرملکی خبررساں اداسرے کے مطابق گیر پیڈرسن نے کہا شام میں سیاسی عمل شامی عوام کے لیے ضروری …
Read More »معزول صدر بشار الاسد کا احتساب ہونا چاہیے،جوبائیڈن
ہم اقوام متحدہ کی زیر قیادت عمل کے تحت تمام شامی گروپوں کے ساتھ تعاون کریں گے ،گفتگو واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کا احتساب ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے شام میں برپا ہونے والے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
