لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12فروری تک توسیع کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت …
Read More »4ٹریفک وارڈنزکو منشیات بحالی سنٹر میں داخل نہ ہونے پر نوکری سے نکال دیاگیا
4ٹریفک وارڈنزکو منشیات بحالی سنٹر میں داخل نہ ہونے پر نوکری سے نکال دیاگیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) منشیات کے مبینہ عادی 4ٹریفک وارڈنزکو منشیات بحالی سنٹر میں داخل نہ ہونے پر نوکری سے نکال دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرمنشیات کےعادی چاروں وارڈنز کو لیکر مینٹل …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
