پولیس ،نیب کی طرز پر لا محدود اختیارات دینے کے مثبت نتائج نہیں نکل سکتے ‘ چیئرمین عامر قدیر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر قدیر نے کہا ہے کہ مہم جوئی اور غلط اسیسمنٹ سے ٹیکس اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے ،صرف …
Read More »آل پاکستان انجمن تاجران کاانار کلی بازار میں تجاوزات ختم کرانے پر ٹریفک پولیس کو خراج تحسین
کارپوریشن والے دو ماہ میں تجاوزات ختم نہ کر ا سکے ،ڈی ایس پی راشد نے دو روز میں کرا دیں ‘ صدر اشرف بھٹی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی تجاوزات کے خلاف موثر …
Read More »وزیر اعظم ڈی 8 ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل مصر جائیں گے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 وزرا ء کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کل(بدھ) 18 دسمبر کو مصر جائیں گے۔ترجمان کے مطابق شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں …
Read More »چینی زبان میں مہارت کیلئے پاکستان میں ایکسیلنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )چین جدید تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور چینی زبان میں مہارت فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں22سے زائد ایکسیلنس سینٹرز قائم کرے گا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹرینگ کمیشن پاکستان اور چین کے ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر …
Read More »وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کیا
اسلا م آباد/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈا پور نے وزیرا عظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے وہ 24نومبر کے اسلام آباد کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا ہ سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کریں وزیراعلی …
Read More »شرح سود میں کمی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ :ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی بڑی وجہ ہے ،اسی کی وجہ سے پیسے کا بہا ئوسٹاک مارکیٹ کی طرف زیادہ ہوا،بینکوں سے فکسڈ آمدن کے پیسے کا بڑا حصہ بھی سٹاک مارکیٹ …
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس ہوا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے احتجاج اور تاجروں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
