دوبارہ قائمہ کمیٹی کو بھجواکر اس پر وسیع تر مشاورت کا آغاز کیا جائے ‘ وائس چیئرمین چودھری بابر وحید لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ حکومت نے مشاورت کے بغیر انتہائی عجلت میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور …
Read More »بھتیجے کے نکاح میں مریم نواز شریف کے سرخ جوڑے کے چرچے
لاہور( این این آئی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں …
Read More »فوجی عدالتوں سے سویلینز کو سزائیں مسترد
عام شہریوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہیں چل سکتا’عمر ایوب اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے ملٹری کورٹس کی جانب سے سانحہ 9مئی میں ملوث مجرموں کی سزائوں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے انصاف …
Read More »بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں، ریٹائرڈ بنگلہ دیشی فوجی جوانوں کے ہندوستان مخالف بیانات کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو …
Read More »ایف پی سی سی آئی ،بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس کا فیڈریشن ہائوس کراچی میں انعقاد ہوا جس میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی،ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام …
Read More »بجلی کا ونٹر سہولت پیکج کسی صورت منظور نہیں ،مسترد کرتے ہیں: ایف پی سی سی آئی
آئی پی پیز کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہر روز ایک صنعت کا جنازہ اٹھا رہے ہیں:ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر و ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز …
Read More »دکانیں مارکیٹیں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آئوٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی ۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے …
Read More »غیرت کے نام پر جوڑے کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت کے علاقے میں غیرت کے نام پر جوڑے کو قتل کر دیا گیا ، مقتولین گلگت بلتستان کے رہائشی تھی اور کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ چندرائے روڈ پر پسند کی شادی کرنے والا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
