کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2500 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 …
Read More »پانچ ما ہ میں کاروں کی فروخت میں 50فیصد اضافہ
گزشتہ سال اسی مدت میںفروخت 25ہزار746،رواں سال38 ہزار 534 یونٹس ہو گئی کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروں کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 50 فیصد سے زائد بڑھ کر 38 ہزار 534 یونٹس تک جاپہنچی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حجم گزشتہ برس کی اسی …
Read More »سول نافرمانی کی تحریک کو خیبرپختونخوا ہ کابینہ نے مسترد کردیا :عطا تارڑ
ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا:وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی …
Read More »کسان تنظیموں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان
شوگر ملز مالکان400کی بجائے325میں گنا خرید رہے ہیں:کسان اتحاد لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت کسان بدحالی کا شکار ہیں کسان تنظیمیں مل کر اس جبر کے خلاف آل پاکستان کسان پارٹی کانفرنس بلا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ …
Read More »لاہور،کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں:مائرہ خان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نامور اداکارہ مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانے پر بھی لوگ پہچان لیتے ہیں۔17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی سنائی۔اداکارہ مائرہ خان نے …
Read More »ترکیہ میں منعقدہ نمائش کے مقامی اخراجات کا بوجھ ناقابل برداشت : میاں عتیق الرحمان
اخراجات میں بڑا حصہ فریٹ فارورڈ کا ہے ،پاکستانی سفارتخانہ مداخلت کرکے اپنی گارنٹی کے ذریعے اس مشکل کو حل کرائے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمان اور وائس چیئرمین ریاض احمدنے کہا ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی …
Read More »وزیراعلی مریم نوازشریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر چین روانہ
مریم نواز شریف چین کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلی ہیں لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف 8روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چین کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلی ہیں ۔ وزیر اعلی مریم …
Read More »عمران خان نے پیغام دیا قوم ہمت نہ ہارے:مسرت جمشید چیمہ
جب آخری کارڈ دکھانے کی باری آئے گی اس وقت بھی قوم بھرپورساتھ دے گی: سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود عمران خان کے عزم و حوصلے کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
