ڈیڑھ سال بعد اپنے لیڈر سے ملاقات ہوئی ،دست شفقت میرے سر پر رکھا: مسرت جمشید چیمہ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تقریباً ڈیڑھ سال بعد اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات کا موقع ملا،انہوں نے اپنا دست شفقت …
Read More »ڈی چوک احتجاج ،کارکنان کی اموات کی تعداد پر علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر خان ،سلمان اکرم راجہ سے تکرار
پارٹی تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے ،پارٹی اس معاملے کو ایسے ہی نہیں جانے دے گی: پی ٹی آئی رہنمائوں کی گفتگو راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکرٹری جنرل …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان ،شیخ رشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی گئی
بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کاصحت جرم سے انکار ،آئندہ سماعت 10 دسمبر تک ملتوی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں4.8شدت کا زلزلہ
شہریوں میں خوف وہراس،کلمہ طبیہ کا ورد کرتے گھروں،دفاتر سے باہر نکل آئے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،خوف کے مارے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل ۔ننکانہ صاحب اور گردونواح …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8کروڑ 62 لاکھ ڈالر قرض دے گا
فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہوگی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ایک بیان کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم …
Read More »ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا ؟
وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 6ہزار631 ارب بڑھ گیا اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے یقرضوں میں ایک سال کے یدوران 6 ہزار631ارب روپے کااضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبرمیں مرکزی حکومت کاقرضہ 200ارب روپے بڑھ گیا، تاہم ستمبرکے …
Read More »چینی کمپنی پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگائے گی
قائد اعظم بزنس پارک میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی کمپنی نے لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کیلئے قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔یہ مطالبہ چین کی لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی بڑی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
