Breaking News
Home / Tag Archives: #ShehbazSharif (page 2)

Tag Archives: #ShehbazSharif

وزیر اعظم ڈی 8 ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل مصر جائیں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 وزرا ء کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کل(بدھ) 18 دسمبر کو مصر جائیں گے۔ترجمان کے مطابق شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں …

Read More »

دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پی ٹی آئی ملک کو مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی:عطا تارڑ

سپہ سالار جنرل عاصم منیر ملک کیلئے نیک نیتی رکھتے ہیں، آرمی چیف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے:وزیر اطلاعات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پاکستان تحریک انصاف ملک کو مضبوط ہوتا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کا انتقال

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق کی نماز جنازہ آج (پیر )کے روز ادا کی جائے گی۔صدیق الفاروق نواز شریف کے دور حکومت میں چیئرمین متروکہ وقف املاک رہے۔وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

یونان کشتی حادثہ ، پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیاگیا ۔گزشتہ روز کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیو کر لیا گیا تھا۔یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو …

Read More »

Tragedy Strikes as Migrant Boat Capsizes Near Greece, Claiming Pakistani Lives

A devastating incident of human trafficking has claimed lives after a boat carrying illegal migrants capsized near a southern Greek island. Initial reports confirm the deaths of five Pakistani nationals, with dozens more reported missing. Rescue efforts have saved some survivors, though the total number of passengers remains uncertain. The …

Read More »

سیاست کرنی ہے تو معافی مانگو۔۔۔۔رانا مشہود احمد

پاکستان کو گھر کے اندر سے کمزور کرنے کی سازش کی جارہی ‘چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو گھر کے اندر سے کمزور کرنے کی سازش کی …

Read More »

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب آپ آئیں اور جیل جائیں آپ ہیرو بن جائیں گے، گارنٹی دیتا ہوں کہ شہبازشریف ان کی سیٹ پر قبضہ نہیں کریں گے،میاں صاحب ہم برے وقت میں آپ کیساتھ رہے ہیں، آئیں الیکشن کرائیں …

Read More »

خواجہ آصف اپنے ہی سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے کیوں نالاں؟ مفتاح کو بڑا مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ جماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے مشکل …

Read More »
Skip to toolbar