بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کی سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکے گا ‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بد ترین سیاسی انتقام اورجیل کی صعوبتوں کے باجود عمران خان …
Read More »نو مئی جلائو گھیرائو کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
کوٹ لکھپت جیل میں سماعت ہوئی، دوران سماعت ملزمان کا صحت جرم سے انکار لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی سے متعلق تھانہ شادمان میں درج جلائو گھیرائو کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر ملزموں …
Read More »عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام’ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کے …
Read More »9 مئی کیسز’ شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی
شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان، یاسمین راشد کی راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر ہے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش …
Read More »فائنل کال سے پہلے رابطہ ہواتھا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی تھی: رانا ثنا ء
پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا: مشیر سیاسی امور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فائنل کال سے پہلے تحریک انصاف سے رابطہ کیا گیا تھا، البتہ …
Read More »شاہ محمود قریشی کی پانچ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 4جنوری تک ملتوی
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی لاہور نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پانچ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 4جنوری تک ملتوی کر دی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مغلپورہ زمان پارک اور جناح …
Read More »بھٹو نے آئین دیا، نواسا بلاول آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے برباد کر دیا،ہماری متفقہ رائے ہے مسلم لیگ ن نے آئین …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت جیل جاتے ہی آپس میں لڑ پڑی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت جیل جاتے ہی آپس میں لڑ پڑی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی کا جیل بھرو تحریک کے پہلے روز ہی جیل میں جھگڑا ہو گیا۔پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
