پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …
Read More »وزیر اعلیٰ کے جدید زراعت کے وژن کی تکمیل میں بھرپور کردار ادا کرینگے: علی ارشد رانا
ریسرچ پر توجہ مرکوز کریںگے ،جوائنٹ ونچر کے لئے بھی پیشرفت کی جائیگی: ایم ڈی سیڈ کارپوریشن لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والے زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل بیجوں کی تیاری کیلئے …
Read More »حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق
وزارت قانون اس معاملے کو حل کرنے کے لیے آئین اور قانون کے مطابق اقدامات کرے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے …
Read More »سرمایہ کاری کے لئے ایسے اہداف مقرر کئے جائیں جن کا حصول جلد از جلد ممکن ہو، وزیراعظم
مؤثر مارکیٹنگ بیرونی سرمایہ کاروں کو مائل کرنے کے لئے ناگزیر ہے،شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لئے ایسے اہداف مقرر کئے جائیں جن کا حصول جلد از جلد ممکن ہو، مؤثر مارکیٹنگ بیرونی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
بانی پی ٹی آئی نے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کرنے والی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کررکھا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہر جانے کے دعویٰ کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے …
Read More »عوام با شعور ہوچکے ،سبز باغ دکھانے والے اب چالوں میں کامیاب نہیں ہوں گے : ہمایوں اختر
این اے 97کا دورہ ، علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں ،انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت فیصل آباد/تاندلیانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں …
Read More »پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل)،اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی جائے گی
لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کریں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق سوالات اور توجہ دلائو …
Read More »شہبازشریف کو ہٹانے، بلاول بھٹو کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتوں کا دعویٰ
شریف اور زرداری دونوں خاندان چوری شدہ مینڈیٹ پر کرسی کے مزے لے رہے ہیں’بیرسٹر سیف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
