اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی …
Read More »صوبے پر فوکس کریں ۔۔۔عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائے جانے کے بعد اہم سیاسی بیٹھک، کیا ہونے جا رہا ہے؟
موجودہ سیاسی صورت حال پر غور اور ملک میں آئین کی بالادستی کے لیے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کی جانب سے 190ملین پائونڈز …
Read More »مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیشرفت یا گفتگو نہیں ہوئی’ رانا ثناء اللہ
پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی بیک ڈور چینل نہیں کھلا ہوا، بانی نے بات بڑھانے کوکہا آفرہوئی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں …
Read More »توشہ خانہ 2کیس ، عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش
کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کر دیئے راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن توشہ خانہ 2کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عدالت میں عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100سے زائد تحائف …
Read More »پی ٹی آئی کو دھچکا۔۔۔ سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کور و سیاسی کمیٹی سے مستعفی
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کو 24نومبر کے ناکام احتجاج کے بعد پارٹی کی سطح پر بھی مشکلات کا سامنا ہے ،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ صاحبزداہ حامد رضا بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
