بادی النظرمیں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، کمیٹی کو توہین عدالت کا نوٹس دے سکتے ہیں، دیں گے نہیں، جسٹس منصور اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے بینچز اختیارات کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ سماعت کے دوران …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائے جانے کے بعد اہم سیاسی بیٹھک، کیا ہونے جا رہا ہے؟
موجودہ سیاسی صورت حال پر غور اور ملک میں آئین کی بالادستی کے لیے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت کی جانب سے 190ملین پائونڈز …
Read More »عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا۔۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
عمران خان کو 10 لاکھ۔بشریٰ کو پانچ لاکھ جرمانے کی بھی سزا، القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے پاس جیل میں ہائوس اریسٹ کی آفر کون لے کر آیا تھا؟’ علیمہ خان کا بڑا انکشاف
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی کو جیل میں ڈیل کے لئے ہونے والی آفر اور آفر لانے والے کا نام بتادیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، جس …
Read More »پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ
عمران خان نے عوام کو سوال کرنے کا شعور دیا ،یہی حکمرانوں کاخوف ہے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے آئین و قانو ن کے راستے پر …
Read More »انصاف کے نظام میں بدلتے وقت کے ساتھ اصلاحات نا گزیر :چودھری بابر وحید
جعلی وکلا ئ،مس کنڈیکٹ کے مرتکب ہونے والوں کیخلاف 1050درخواستیں موصول ہوئیں :وائس چیئرمین پنجاب بار لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ انصاف کے نظام میں بدلتے وقت کے ساتھ اصلاحات نا گزیر ہیں ،اعلیٰ عدلیہ اور ماتحت عدلیہ میں …
Read More »یونان کشتی حادثہ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر نوٹس جاری
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ جس میں نشاندہی کی …
Read More »بڑا فیصلہ ۔۔۔عمران خان کی درخواست پر ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم
معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکتا:تحریری فیصلہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
