Breaking News
Home / Tag Archives: #RawalpindiNews (page 2)

Tag Archives: #RawalpindiNews

راجگال میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام ، 4 خارجی ہلاک، دھرتی کا بہادرسپوت جام شہادت نوش کرگیا

توقع ہے عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کریگی، خوارج کی جانب سے پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دے گی، آئی ایس پی آر راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے راجگال میں پاک افغان بارڈر پر فتنہ …

Read More »

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ،منصوبہ سازوں کو سزا ملنے پر مکمل انصاف ہو گا ‘آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابل تردید شواہد اکٹھے کیے گئے، کچھ مقدمات قانون کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے بھجوائے گئے اور مناسب کارروائی کے بعد ٹرائل ہوا۔آئی ایس پی …

Read More »

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواست ضمانت کی …

Read More »

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں سے 25 مجرمان کوسزائیں

14ملزمان کو10سال قید بامشقت دیگر 11ملزمان کو مختلف مدت کی قید بامشقت کی سزائیں’آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سانحہ 9مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں’مجموعی طور پر 25ملزمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں جن میں سے14ملزمان کو10سال قید بامشقت جبکہ دیگر 11ملزمان …

Read More »

پنجاب بھر میں کتا مار مہم روکنے کا حکم

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کردیا۔ اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ درخواست گزار نے …

Read More »

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

ملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ …

Read More »
Skip to toolbar