سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پورا دن تنہائی اور انتظار میں گزار دیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ دورانِ قید آج پہلی بار ایسا ہوا، جو گزشتہ ڈیڑھ برس میں نہیں ہوا۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے پاس جیل میں ہائوس اریسٹ کی آفر کون لے کر آیا تھا؟’ علیمہ خان کا بڑا انکشاف
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی کو جیل میں ڈیل کے لئے ہونے والی آفر اور آفر لانے والے کا نام بتادیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، جس …
Read More »نو مئی مقدمات میں ’’رحم کی اپیل‘‘ کرنے والے 67 مجرمان میں سے 19 کی سزائیں معاف
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا ہے، سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کی تھیں جس پر یہ …
Read More »آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان
افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگا مگر یہاں اسپیشل وفد کابل بھیجتے ہیں اور دوسری طرف بمباری کرتے ہیں راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات …
Read More »مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی’شیخ رشید
راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائنسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی ہے،ادویات کا انتظام صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر …
Read More »ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے’ عمر ایوب
جب تک یہ لوگ سنجیدہ نہیں ہوں گے مذاکرات نہیں ہوں گے’گفتگو راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی اصئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے عمر ایوب راولپنڈی …
Read More »گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
