Breaking News
Home / Tag Archives: #RajaPervaizAshraf

Tag Archives: #RajaPervaizAshraf

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں’ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات …

Read More »

عمران خان کی حکومت سے مذاکرات کے اہم دور سے قبل پارٹی کو اہم ہدایت

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے 2اراکین نے ملاقات کی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مقدمے …

Read More »

لاہور کیلئے چین سے خریدی گئی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار

بسوں کی کھیپ جلد لاہور پہنچے گی،پنجاب کے مختلف اضلاع کیلئے600بسیں خریدی جائیں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کیلئے چین سے خریدی جانے والی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے لئے 27الیکٹرک …

Read More »

بریف پگھلنے لگی۔۔۔۔۔وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنا ،عرفان صدیقی ،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، علیم خان ،چوہدری سالک شامل لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل 8رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں نائب …

Read More »

حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق

وزارت قانون اس معاملے کو حل کرنے کے لیے آئین اور قانون کے مطابق اقدامات کرے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے …

Read More »

آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، سپیکر نیشینل اسسمبلی کا چیف جسٹس کو خط، فنڈزدینے سے انکار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرٹیکل 79اور 85میں فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ سے اخراجات کا اختیار قومی اسمبلی کو حاصل ہے، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدالت کی طرف سے اسٹیٹ بینک اور خزانہ ڈویژن حکومت پاکستان کو الیکشن کمیشن کیلئے 21ارب روپے مختص کر نے کے احکامات اور عملدر آمد …

Read More »
Skip to toolbar