Breaking News
Home / Tag Archives: #PunjabPolice (page 7)

Tag Archives: #PunjabPolice

حج درخواستوں کی تاریح میں توسیع ہو گی یا نہیں ، فیصلہ آج

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کرانے کی 3دسمبر آخری تاریخ ہے تاہم اس میں توسیع کا امکان ہے ۔ترجمان مذہی امور کے مطابق ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو ئی ہیں اور آج آخری روز مزید اضافے کا امکان …

Read More »

ریاست کے خلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد اب بچ نہیں سکیں گے

وفاقی حکومت نے ملزمان کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے وفاقی سطح پر جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر …

Read More »

حکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار تھی:سردار لطیف کھوسہ کا دعویٰ

کارکنان کی تعداد دیکھ کرحکومت گھٹنے ٹیک چکی تھی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیٹ فراہم کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہحکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تیار تھی، حکومت کا مطالبہ تھا …

Read More »

چورنے مسجد کو بھی نہ بخشا ،چندے کاڈبہ اٹھا کر لے گیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ داروغہ والا میں زیرتعمیر مسجد کے چندے کا ڈبہ چوری ہوگیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ملزم نے سکیورٹی گارڈ کو بہانے سے مسجد کے اندر بھیجا اور ڈبہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی علی حسن گیلانی کار حادثے میں جاں بحق

احمد پور شرقیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کی تحصیل احمدپور شرقیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی حسن گیلانی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ کار میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال احمدپور شرقیہ منتقل کردیا گیا۔ریسکیو …

Read More »

مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو جیلوں میں قید رہنمائوں سے پارٹی اور سیاسی معاملات میں مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جو اس وقت ناحق قید میں ہیں …

Read More »

پنجاب کی جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی فلاح کیلئے پنجاب بھر کی جیلوں میں سائیکالوجسٹ تعینات کر دیئے ،ہر جیل میں ذہنی صحت مرکز قائم کیا جائیگا جہاں قیدیوں کی ذہنی صحت کی جانچ، تشخیص اور مشاورت ہوگی، تمام جیلوں میں یونیفارم پالیسی کے تحت کارکردگی …

Read More »

پی ٹی آئی کو دھچکا۔۔۔ سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کور و سیاسی کمیٹی سے مستعفی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کو 24نومبر کے ناکام احتجاج کے بعد پارٹی کی سطح پر بھی مشکلات کا سامنا ہے ،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ صاحبزداہ حامد رضا بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے …

Read More »
Skip to toolbar