Breaking News
Home / Tag Archives: #PunjabNews (page 2)

Tag Archives: #PunjabNews

پنجاب بھر میں دھند کا راج، راستے گم ہو گئے ،موٹر ویز متعدد مقامات سے بند

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے جس سے راستے گم ہو گئے، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند رکھا گیا ۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینارانٹر چینج ، موٹروے …

Read More »

اے جی کمپلیکس میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے اے جی آفس کمپلیکس لاہور میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اہم اقدام کو خواتین ملازمین کی سہولت اور ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی …

Read More »

فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائیں تو پاکستان مزید ترقی کرے گا’ عظمیٰ بخاری

وزیر اعلیٰ مریم نواز چین سے کینسر علاج کی جدید ٹیکنالوجی پاکستان لے کر آ رہی ہیں’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائیں تو پاکستان مزید ترقی کرے گا،وزیر اعلیٰ مریم نواز چین …

Read More »

غریب عوام کے نمائندوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے

رکن پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ ،وزیر کی تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے غریب عوام کے نمائندوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا سن کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 …

Read More »

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور چیف افسر ضلع کونسل وزیراعلیٰ پنجاب کی ”ستھرا پنجاب مہم ”میں رکاوٹ بن گئے

6سال سے سیوریج کی وجہ سے بند علاقے کی مرکزی سڑک سے شکایات کے باوجود گندگی صاف کرنے سے انکار لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور چیف افسر ضلع کونسل شیخوپورہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری کی جانے والی …

Read More »

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا چھاپہ، جعلی سپاری تیار کرنے پر یونٹ بند

یونٹ میں جعلی تلسی، بمبئے سپاری، پان مصالحہ، انار دانہ اور املی بنائی جا رہی تھی’عاصم جاوید لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راوی ٹائون میں چھاپہ مار کر جعلی تلسی اور بمبئے سپاری تیار کرنے پر یونٹ بند کر دیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم …

Read More »

ایف آئی اے انسپکٹر کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی

مقتول نوجوان کے چچا کی مدعیت میں ایف آئی اے سائبر کرائم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج پنڈی بھٹیاں( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنڈی بھٹیاں تھانہ صدر کے علاقہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی …

Read More »

71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71ہزار سے …

Read More »
Skip to toolbar