لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹریفک پولیس نے سموگ کے تدارک کیلئے ریکارڈ کاروائیاں کیں اور 18 روز میں 18 کروڑ کے جرمانے کئے گئے ۔ ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایت کی گئی …
Read More »عوام با شعور ہوچکے ،سبز باغ دکھانے والے اب چالوں میں کامیاب نہیں ہوں گے : ہمایوں اختر
این اے 97کا دورہ ، علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں ،انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت فیصل آباد/تاندلیانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں …
Read More »پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل)،اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی جائے گی
لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کریں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق سوالات اور توجہ دلائو …
Read More »پولیس کاکچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن،ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب
کشمورسندھ کے سرحدی علاقے میں ڈاکوئوں کی موجودگی پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا ء کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق پولیس …
Read More »وزیر تعلیم پنجاب کا مستحق طلبہ کو اپنی جیب سے 5ہزار یونیفارم ،جرسیاں دینے کا اعلان
رانا سکندر حیات نے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کردی ،عوام سے حصہ ڈالنے کی اپیل لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے مستحق طلباء و طالبات کیلئے موسم سرما کی مناسبت سے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں5ہزار بچوں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
