جو ڈٹ گیا تھا ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ تلوے چاٹ رہا ہے،خط نہیں لکھا کھلا این آر او مانگا ہے’وزیر اطلاعات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام …
Read More »پرویز الٰہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 روری تک ملتوی کر دی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب …
Read More »پاکستان مختلف مذاہب، ثقافتوں اور روایات کا حسین گلدستہ ہے’مریم نواز شریف
تمام مذاہب محبت، امن و رواداری کا درس دیتے ہیں جو حقیقی فلاحی معاشرے کی بنیاد ہے’وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب، ثقافتوں اور روایات کا حسین گلدستہ رہا ہے۔انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی …
Read More »پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست دوبارہ بحال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف متفرق درخواست کو دوبارہ بحال کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں 56کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف خارج ہونے والی درخواست کی بحالی کی استدعا …
Read More »نواز اور مریم کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے’عظمیٰ بخاری
این آر او کا متلاشی آپ کا لیڈر اور اسکا خاندان ہے، اس میں نوازشریف کا قصور نہیں’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے۔بیرسٹر سیف …
Read More »ورلڈ بینک نے ماحولیات کی بہتری کے لئے موثر اقدامات پر” ریجنل چمپئن ” قرار دے دیا
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات،نئے منصوبوں کے آغاز پر تبادلہ خیال لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ورلڈ بینک کے ریجنل نائب صدر مارٹن رائزر کی زیر قیادت اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ ورلڈ بینک کے ریجنل نائب …
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 91 نکات پر غور، اہم فیصلے
آسان کاروبار سکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کا اعلان،” پنجاب آسان کاروبار فنانس ”سکیم کی منظوری لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا22اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ریکارڈ 91 -ایجنڈا پوائنٹ زیر بحث لائے گئے۔ پنجاب نے ایک مرتبہ پھر …
Read More »سو روزہ پلان کی تکمیل پر وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ دیں گے ‘ علی ارشد رانا
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق زراعت کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں’ ایم ڈی پی ایس سی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے ریٹائرد سینئر بیوروکریٹ سجاد احمد بھٹہ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
