تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مون سون بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے نتیجے میں پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہائو میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ …
Read More »محکمہ داخلہ نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی
جاری کردہ فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 50لاکھ اور 25لاکھ روپے مقرر کی گئی لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ۔ جاری کی گئی فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر …
Read More »سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 23دہشتگرد گرفتار
لاہور سے فتنہ الخوارج کے 7خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیے گئے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں 200آئی بی اوز آپریشن کیے گئے جن میں 23 دہشت گردوں …
Read More »2024 میں ،دہشتگردی کے 800سے زائد حملے ،1100سے زائد ہلاکتیں
لاہور( این این آئی)تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈی کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق سال 2024میں دہشتگردی کے 800سے زائد حملے ہوئے اور 1100سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔سال 2024کے دوران مختلف حملوں اور واقعات میں 1200سے زائد افراد زخمی ہوئے، دہشتگردوں نے زیادہ تر …
Read More »بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے ہمارے پارکس، اسکولوں، کالجز اور وکلاء پر …
Read More »آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو قانون کے مطابق سڑکیں خالی کرائیں گے، کراچی پولیس چیف
احتجاج کے نام پر پورے شہر کو بند کرنا مناسب نہیں، جاوید عالم اوڈھو کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ احتجاج کے نام پر پورے شہر کو بند کرنا مناسب نہیں، شہر میں آج رات تک دھرنے ختم نہ ہوئے …
Read More »ایران میں بد ترین طوفان
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں اتوار کے روز بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو دور دور تک مفلوج کر کے رکھ دیا۔ اس طوفان کی وجہ سے سکول اور دفاتر بند کر دیے گئے جبکہ پروازوں کو معطل کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے …
Read More »پولیس کاکچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن،ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب
کشمورسندھ کے سرحدی علاقے میں ڈاکوئوں کی موجودگی پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس نے رحیم یارخان میں کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہندو شہری سمیت دومغوی بازیاب کرا لئے،دو اغوا ء کاروں کوبھی گرفتارکرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق پولیس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
