پی ٹی آئی کے مطالبات کا حقائق سے تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر جواب تیار کرتے ہوئے 9مئی 2023سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے …
Read More »اسٹیبلشمنٹ کے نظریہ گرفت پر ہمیں اعتراض ہے اور رہے گا’ مولانا فضل الرحمن
شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا نظریہ صرف اتھارٹی ہے کہ گرفت ہماری رہے،وہ جائز ہو، …
Read More »عمران خان کی حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ …
Read More »حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے’ شوکت یوسفزئی
مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی’سینئر رہنما پی ٹی آئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک …
Read More »مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیشرفت یا گفتگو نہیں ہوئی’ رانا ثناء اللہ
پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی بیک ڈور چینل نہیں کھلا ہوا، بانی نے بات بڑھانے کوکہا آفرہوئی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں …
Read More »وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں’ راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات …
Read More »دبائو میں آکر عمران خان کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوجائے گی’ جاوید لطیف
سول نافرمانی 9مئی سے بڑا جرم ہے، مذاکرات کی آڑ میں عمران خان کی رہائی کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں،جوڈوکراٹے ہونگے، شیخ رشید
میرا صرف ایک آدمی سے تعلق ہے اور وہ بانی پی ٹی آئی ہے، میں باقی کسی کو نہیں جانتا’میڈیا سے گفتگو راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
