این آر او کا متلاشی آپ کا لیڈر اور اسکا خاندان ہے، اس میں نوازشریف کا قصور نہیں’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے۔بیرسٹر سیف …
Read More »پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، حکومت کا مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ
توقع تھی آج پی ٹی آئی کے لوگ آئینگے، ہم سمجھتے تھے مذکرات ہی واحد راستہ ہے،اسپیکر ایاز صادق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پی ٹی آئی مزاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے اور مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا جب کہ اسپیکر …
Read More »عدت کیس ایک ایسی کالک ہے جو موجودہ حکومت بار بار اپنے منہ پر ملنا چاہتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ
ظالموں کے پاس ظلم کا واحد ہتھیار بھی ختم ہونے لگا ہے،فتح حق اور سچ کی ہوگی’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرتے کرتے سارے مخالفین خود مائنس …
Read More »صوبے پر فوکس کریں ۔۔۔عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی …
Read More »قوم کو عمران خان کے خاندان کی قربانی کا بھی ادراک ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
کس کی فرمائش پر بشری بی بی کو جھوٹے کیس میں سزا سنائی گئی وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں آئین …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین …
Read More »پاکستان میں فرعون بن کر گھومنے والے بین الاقوامی سطح پر مسلسل اپنی تذلیل کروا رہے ہیں’مسرت چیمہ
امریکی عہدیدار میٹنگ ختم ہونے کے بعد انکو آئینہ دکھا دیتے ہیں، وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات پر ردعمل لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان …
Read More »عمران خان نے مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا ترجمان مقرر کر دیا
بشری بی بی کیخلاف ڈیل کا جو بیانیہ بنایا گیا وہ دوبارہ سزا ،جیل کی صعوبتوںسے اڈیالہ میں ہی دفن ہو گیا ‘ مسرت چیمہ اسلام آباد/راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کو بشری بی بی کا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
