Breaking News
Home / Tag Archives: #PTI (page 19)

Tag Archives: #PTI

پنجاب کابینہ کا 20واں اجلاس آج ہوگا

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں ،فنڈز کی منظوری دی جائے گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس آج منگل کے روز ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کے لئے 66نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس میں اقلیتوں کے …

Read More »

حج درخواستوں کی تاریح میں توسیع ہو گی یا نہیں ، فیصلہ آج

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کرانے کی 3دسمبر آخری تاریخ ہے تاہم اس میں توسیع کا امکان ہے ۔ترجمان مذہی امور کے مطابق ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو ئی ہیں اور آج آخری روز مزید اضافے کا امکان …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید4مقدمات میں گرفتار ی کا فیصلہ

اسلام آباد/راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید 4 مقدمات میں گرفتار ی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس سلسلہ میں تفتیشی ٹیمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتار ی ڈالنے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔تفتیشی ٹیمیں چاروں مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری …

Read More »

ریاست کے خلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد اب بچ نہیں سکیں گے

وفاقی حکومت نے ملزمان کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے وفاقی سطح پر جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر …

Read More »

حکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار تھی:سردار لطیف کھوسہ کا دعویٰ

کارکنان کی تعداد دیکھ کرحکومت گھٹنے ٹیک چکی تھی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیٹ فراہم کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہحکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تیار تھی، حکومت کا مطالبہ تھا …

Read More »

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار

اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ایک بار پھر سست روی کا شکار رہیں جس کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ ا، آن لائن کاروبار ،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور بیرون ممالک آئی ٹی کی سروسز دینے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا …

Read More »

مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو جیلوں میں قید رہنمائوں سے پارٹی اور سیاسی معاملات میں مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جو اس وقت ناحق قید میں ہیں …

Read More »

پی ٹی آئی کے پاس ڈی چوک میں رات گزارنے کے انتظامات تھے ؟رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آئن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ قیادت کو رائے دوں گا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا، خیبر پختوانخواہ میں صورتحال خراب،گورنر راج کسی قیمت پرنہیں لگاناچاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں رانا ثنا …

Read More »
Skip to toolbar