اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئینی بینچز کمیٹی نے سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی 9 دسمبر کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت …
Read More »ملک دشمن پراپیگنڈے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ
سکیورٹی اداروں، ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اسلام آباد/لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے ریاست اور سکیورٹی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو گرفت میں لانے کے لئے سخت کریک ڈائون شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق …
Read More »ایف پی سی سی آئی ،بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بلوچستان بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے بلوچستان بزنس اینڈ انوسمنٹ کانفرنس کا فیڈریشن ہائوس کراچی میں انعقاد ہوا جس میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی،ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام …
Read More »بجلی کا ونٹر سہولت پیکج کسی صورت منظور نہیں ،مسترد کرتے ہیں: ایف پی سی سی آئی
آئی پی پیز کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہر روز ایک صنعت کا جنازہ اٹھا رہے ہیں:ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر و ریجنل چیئرمین ذکی اعجاز …
Read More »ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا’بشریٰ بی بی
چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بھاگنے والی عورت نہیں، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔بشریٰ بی بی نے چارسدہ کا دورہ کرکے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران …
Read More »دکانیں مارکیٹیں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آئوٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی ۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے …
Read More »غیرت کے نام پر جوڑے کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت کے علاقے میں غیرت کے نام پر جوڑے کو قتل کر دیا گیا ، مقتولین گلگت بلتستان کے رہائشی تھی اور کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ چندرائے روڈ پر پسند کی شادی کرنے والا …
Read More »(14دسمبر) سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی
مذاکراتی کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے’ عمران خان اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
