Breaking News
Home / Tag Archives: #PTI (page 13)

Tag Archives: #PTI

شاہ محمود قریشی کی پانچ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 4جنوری تک ملتوی

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی لاہور نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پانچ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 4جنوری تک ملتوی کر دی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مغلپورہ زمان پارک اور جناح …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لینا حیران کن نہیں ہوگا، فیصل واوڈا

فیض حمید پر چارج شیٹ سے ثابت ہے کہ اب کوئی قانون سے نہیں بچ سکتا، سابق وزیر اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے تو حیران کن نہیں ہوگا، …

Read More »

سول نافرمانی کی تحریک کو خیبرپختونخوا ہ کابینہ نے مسترد کردیا :عطا تارڑ

ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا:وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی …

Read More »

عمران خان ،پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کیلئے جبر ،ظلم کا ہر ہتھکنڈا آزمایا جا چکا ‘ مسرت جمشید چیمہ

طاقت کے نشے میں چُور حکمران جتنے مرضی چوکے چھکے مار لیں عوام جلد ان کا کڑا محاسبہ کرینگے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران معیشت کی بہتری کے نمائشی اور فرمائشی …

Read More »

مارخور کے شکار کیلئے پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی بولی

امریکی کاری نے ساڑھے7کروڑ روپے میںسیزن کے پہلے مارخور کا شکار کرلیا چترال( ڈیلی پاکستان آن لائن)مارخور کے شکار کیلئے پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دی گئی ۔چترال کے توشی شاشہ کنزروینسی میں امریکی شکاری نے سیزن کے پہلے کشمیر مارخور کا شکار کرلیا۔ شکار کیے گئے مارخور …

Read More »

کسان تنظیموں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان

شوگر ملز مالکان400کی بجائے325میں گنا خرید رہے ہیں:کسان اتحاد لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت کسان بدحالی کا شکار ہیں کسان تنظیمیں مل کر اس جبر کے خلاف آل پاکستان کسان پارٹی کانفرنس بلا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، لاہور میں آج بارش کا امکان

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی پاکستان میں پہلے نمبر پر براجمان لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ لاہور میں آج بارش کا امکان ہے۔لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »
Skip to toolbar