Breaking News
Home / Tag Archives: #PrimeMinisterShahbazSharif

Tag Archives: #PrimeMinisterShahbazSharif

وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیر پر مظفرآباد پہنچ گئے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا استقبال کیا، پولیس کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دی اور …

Read More »

حکومت خام ماربل ،گرینائٹ کی برآمد پر پابندی عائد کرے ‘خادم حسین

ویلیو ایڈڈ مصنوعات ٹائلز اور سلیبس برآمد کی جائیں ‘ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے وزیراعظم شہباز شریف سے خام ماربل اور گرینائٹ کی برآمد …

Read More »

قتل و غارت کرنیوالے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں’وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں 42 دنوں کی جنگ بندی ہوئی، اللہ سے …

Read More »

عدالتوں ،ٹریبونلز میں 4.7ٹریلین کے33 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ء ہیں ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

وزیراعظم کی جانب سے ایف بی آر افسران کو کمزور ،جھوٹی بنیاد پر مقدمات بنانے پرسخت سزائوں کی تنبیہ کا خیر مقدم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایف بی آر افسران کو کمزور یا جھوٹ کی بنیاد پر …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے 2ارب ڈالر رول اوور کر دیئے’ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو …

Read More »

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ۔۔کون کون شامل ہو گا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا،کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی …

Read More »

اڑان پاکستان پروگرام پرایس آئی ایف سی کی طرز پر کام کرنے کی ضرورت ہے ‘ خادم حسین

بے پناہ چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام حاصل کرنا حکومت کی قابل ذکر کامیابی ہے’ڈائریکٹر پاکستان ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہبے پناہ چیلنجز کے باوجود …

Read More »
Skip to toolbar