بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ں نے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان دو طرفہ تعلقات …
Read More »بلوچستان ، قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23دہشتگرد جہنم واصل،18جوان شہید
دشمن طاقتوں کے کہنے پر دہشتگردوں کے ایکشن کا مقصد بلوچستان کے پر امن ماحول کو خراب کر نا اوربنیادی طورپر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا تھا راولپنڈی / اسلام آباد/ کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پاک فوج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری نے متنازع ترمیمی بل پیکا پر دستخط کر دیئے
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (ترمیمی)بل 2025کی بھی توثیق کر دی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی)بل 2025(پیکا)کی توثیق کردی۔ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ …
Read More »پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17دسمبر کو دن 11بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے، مشترکہ اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن …
Read More »جے یو آئی کی مدارس بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی
قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بل منظور کر کے روکنا بدنیتی پر مبنی ہے’ مولانا عبدلغفور حیدری اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے دینی مدارس بل کی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو دی گئی 8دسمبر کی ڈیڈ لائن …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
