اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500ارب روپے سے زائد کی بچت جبکہ فی یونٹ بجلی 10سے 11روپے سستی ہونے …
Read More »وفاق نے بجلی بلز کے بقایا جات کیلئے صوبوں کو خطوط ارسال کردئیے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں بجلی بلز کی مد میں بقایاجات کی وصولی کے لیے خیبرپختونخوا ہ کے بعد دیگر صوبوں کو بھی خطوط لکھ دیئے۔اویس لغاری کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلی کو بھی خطوط بھیج دیئے گئے۔خطوط میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
