توقع تھی آج پی ٹی آئی کے لوگ آئینگے، ہم سمجھتے تھے مذکرات ہی واحد راستہ ہے،اسپیکر ایاز صادق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پی ٹی آئی مزاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے اور مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا جب کہ اسپیکر …
Read More »صوبے پر فوکس کریں ۔۔۔عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی …
Read More »مذاکرات میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کوئی پیشرفت یا گفتگو نہیں ہوئی’ رانا ثناء اللہ
پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی بیک ڈور چینل نہیں کھلا ہوا، بانی نے بات بڑھانے کوکہا آفرہوئی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں …
Read More »حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ‘ عمر ایوب
مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے اور …
Read More »طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر میدان میں فیصلہ ہوگا’مولانا فضل الرحمن
ایکٹ بن چکا ہے،مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے’سربراہ جے یو آئی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے،ایکٹ بن چکا ہے، طے شدہ …
Read More »ترکیہ کی شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش
انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ترکیہ نے شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش کی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشار گولیر نے کہا کہ ان کا ملک شام میں اسلام پسندوں کی قیادت میں نئی حکومت کی درخواست کی صورت میں ان …
Read More »بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ختم
ایپلٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد جوئے بنگلہ کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا،رپورٹ ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پانچ اگست کو عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد سے بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق …
Read More »ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے’ عمر ایوب
جب تک یہ لوگ سنجیدہ نہیں ہوں گے مذاکرات نہیں ہوں گے’گفتگو راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی اصئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے عمر ایوب راولپنڈی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
