Breaking News
Home / Tag Archives: #PoliticalPrisoners

Tag Archives: #PoliticalPrisoners

قوم کو عمران خان کے خاندان کی قربانی کا بھی ادراک ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

کس کی فرمائش پر بشری بی بی کو جھوٹے کیس میں سزا سنائی گئی وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں آئین …

Read More »

نو مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار

پی ٹی آئی کے مطالبات کا حقائق سے تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر جواب تیار کرتے ہوئے 9مئی 2023سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے …

Read More »

عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام’ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کے …

Read More »

عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں، شرجیل میمن

تحریک انصاف کی ایک ٹیم مذاکرات دوسری انٹرنیشنل پریشر ڈویلپ کر رہی ہے، صوبائی وزیر کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہر قسم کے حربے استعمال کر رہے ہیں، پاکستان کی کوئی سیاسی جماعت اس …

Read More »

مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی’شیخ رشید

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائنسربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا …

Read More »

(14دسمبر) سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

مذاکراتی کمیٹی اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے’ عمران خان اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے …

Read More »
Skip to toolbar