ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا:وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی …
Read More »فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا:جسٹس مسرت ہلالی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی …
Read More »اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح …
Read More »کسان تنظیموں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان
شوگر ملز مالکان400کی بجائے325میں گنا خرید رہے ہیں:کسان اتحاد لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت کسان بدحالی کا شکار ہیں کسان تنظیمیں مل کر اس جبر کے خلاف آل پاکستان کسان پارٹی کانفرنس بلا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8کروڑ 62 لاکھ ڈالر قرض دے گا
فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہوگی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ایک بیان کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم …
Read More »ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا ؟
وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 6ہزار631 ارب بڑھ گیا اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے یقرضوں میں ایک سال کے یدوران 6 ہزار631ارب روپے کااضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبرمیں مرکزی حکومت کاقرضہ 200ارب روپے بڑھ گیا، تاہم ستمبرکے …
Read More »چینی کمپنی پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگائے گی
قائد اعظم بزنس پارک میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی کمپنی نے لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کیلئے قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 8ایکڑ تک اراضی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔یہ مطالبہ چین کی لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی بڑی …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
