امن و امان کا مسئلہ ہے مگر بد قسمتی سے اس کو مذہبی رنگ دیا جاتا ہے، بیرسٹر سیف پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں معاہدہ ہونے تک راستے نہیں کھولیں گے،امن و امان کا مسئلہ ہے مگر بد قسمتی سے …
Read More »کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا
اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا’ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا جس میں …
Read More »عطا تارڑنے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا، بیرسٹر سیف
عطاء تارڑ کوئی نہ کوئی ایسی بات کرجاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہوجاتی ہے،بیان پر ردعمل جاری پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عطاء تارڑ کوئی نہ …
Read More »خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈی آئی خان میں پیش …
Read More »کرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے’محسن نقوی
قیام امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہ پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم کے معاملے پر کسی بھی سیاسی جماعت یا گروپ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ بہت حساس معاملہ ہے، صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد …
Read More »خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا کْرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
صوبے میں امن و امان کے لیے وفاقی حکومت اقدامات اْٹھائے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے کْرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین …
Read More »گورنر کے پی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے استعفے کا مطالبہ کردیا
صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک پارا چنار روڈ نہیں کھول سکتی، باقی کیا کرے گی؟ فیصل کریم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں گورنر کے پی …
Read More »خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جاری، انکاری والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں’صوبائی حکومت جاگ گئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
